ممبر کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 حاجی طارق راجپوت کا اپنی ٹیم کے ہمراہ پیپلز کالونی کا دورہ





راولپنڈی(ڈسٹرکٹ رپورٹر شیخ عاصم سے)ممبر کنٹونمنٹ

 بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 حاجی طارق راجپوت کا اپنی ٹیم

 کے ہمراہ پیپلز کالونی گلی نمبر 13 کا دورہ ۔ علاقہ

 مکینوں کی شکایات سنی اور ان کے فوری حل کے لئے

 گلی نمبر 9 سے لے کر 13 تک خود اپنی نگرانی میں نالے

 کی صفائی کروائی








Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments